عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق درخواست گزار چودھری محمد فہد کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس...
تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ایک قابل احترام انسان ہیں مجھے امید ہے کہ وہ ایک متنازع پراسس کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بننا چاہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ راجہ ریاض ڈمی اپوزیشن لیڈر ہے وہ لوٹا ایسوسی ایشن کا چیئرمین ہونے کی وجہ سے...
وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر جسٹس جاوید اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق حکومت نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کیلئے جو تکنیکی بنیاد بنائی ہے...
چیئرمین نیب کی نوکری کے دن گنے جاچکے ہیں،کراچی میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو میں دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نیب ملک کاسب سے کرپٹ ادارہ بن چکاہے، چیئرمین نیب بتائیں چار برسوں میں کتنے سیاستدانوں کا احتساب کیا، انکا کام لوگوں پر جعلی مقدمے بنانا اور پیسے پکڑنا...
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ چیئرمین رانا تنویر کے مطابق انہی کی درخواست پر اجلاس ان کیمرہ کیا لیکن پھر بھی نہیں آئے۔ کہتے ہیں میں پیش نہیں ہوں گا جو پوچھنا ہے میرے ماتحت سے پوچھ لیں۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید...
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ ملزموں اور مجرموں سے جو رقم ریکور کی گئی ہے وہ متاثترین کو دے دی گئی ہے ایسی رقم قومی خزانے میں نہیں جاتی۔ اس رقم پر حکومت کا حق نہیں ہوتا یہ متاثرین کی رقم ہوتی ہے۔
چیئرمین نیب نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ سوال کیا جاتا ہے کہ جی بتائیں 20 ارب...
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین نیب کے عہدے میں عدم دلچسپی
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کردیا کہ انہیں چیئرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،دی نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی ان سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی انہیں کسی سرکاری عہدے میں دلچسپی،واضح کرنا چاہتا ہوں کہ...