اسپاٹ فکسنگ کیس میں تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کی طرف سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی گئیلندن کی ساوتھ ورک کورٹ میں سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کے مقدمہ کی دوسرے روز بھی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تینوں کھلاڑیوں کے کیس کو ختم کرنے کی اپیل مسترد کر کے مقدمہ کی اگلی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی...