پولیس اہلکار فوری طبی امداد دینے کے بعد ویکسی نیشن کے لیے ہسپتال منتقل
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں آوارہ کتوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے 3 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں آج آوارہ کتوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے 3...
راولپنڈی میں موٹرسائیکل پر سفر کرتی خواتین کو ہاتھ لگا کر گزرنے والے موٹر سائیکل سوار کو ایک خاتون شہری کی ٹویٹر پر نشاندہی کرنے پر چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا ، موٹرسائیکل سوار شخص نے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی و اینکر انیقہ نثار آج شام چار بج کر 27 منٹ پر ایک...
راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سے کئی ماہ قبل اغوا ہونے والے 16 سالہ معذور لڑکے کو پولیس نے طویل کوشش کے بعد بازیاب کرا لیا۔
ڈی پی او راولپنڈی نے بتایا کہ اپریل میں 16 سالہ معذور بچے دارین عباس کو بھکاری مافیا نے اغوا کر لیا تھا۔ ڈی پی او کے مطابق ملزمان نے بچے کے پیروں میں میخیں ٹھونک کر...