کوئی یہ نہ سمجھے کے ہم اقتدار میں آتے ہیں انتقامی کارروائیاں شروع کر دیں گے : رہنما ن لیگ
سابق وزیر داخلہ ورہنما ن لیگ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام "ریڈلائن" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل تھا جس میں تمام...
جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کردیا الیکشن کمیشن کو پیسے ملنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، جب تک تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق نہ ہو الیکشن کا عمل بے سود ہوگا،چیف جسٹس کے کہنے سے کام ہوجاتا تو بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا،ایک چیف جسٹس ڈیم...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بھی آج پارلیمنٹ میں آنا چاہیے تھا،انہوں نے اسپیکر کی دعوت پر انکار نہیں کیا ، اگر وہ انکار کرتے تو ہم ان کے پاس چلے جاتے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرف سے 5 ماہ پہلے کی گئی تنظیم سازی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے : ذرائع
ذرائع کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کے مشاورت اجلاس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے ثابت کردیا تحریک انصاف ایک فارن فنڈڈ پارٹی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے یہ گفتگو جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹالک" میں کی اور کہا 2 دنوں میں وفاقی کابینہ فارن فنڈنگ سےمتعلق الیکشن کمیشن کےفیصلے پر سپریم کورٹ ڈیکلیئریشن بھیجنے...
جو زبان مولانا فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو اخلاقیات کے دورے پڑنا شروع ہو جاتے: اطہر کاظمی
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے شکست کو خود ن لیگ نے تسلیم کر لیا ہے اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ...
شیریں مزاری نے رانا ثنااللہ کے بیان پر کہنا ہے کہ کہا ہے کہ یہ بےشرم قاتل عمران خان کی زندگی ہی خطرے میں نہیں ڈال رہا بلکہ مقتدر اداروں کو بھی الزام دے رہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بارے میں ان کا بھی یہی خیال ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مقتدر ادارے فوری وضاحت دیں کہ آیا عمران خان کے بارے...
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت میں بیٹھے5 وزیر ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، حکومت کی اپنی صفوں میں اس وقت انتشار ہے۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ پہلے ہی وزارت لیے بیٹھے ہیں انہیں آپ اس سے زیادہ کیا...
ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگادینگے،رانا ثنا کی دھمکی
ملک بھر میں ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیش کی نارضی بدستور جاری ہے، ایسے میں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا کہا اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں...