کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی اساتذہ کے حوالے سے انٹیلی جینس رپورٹ تھی۔ نجی چینل جیو کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ" کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسی لیے چینی اساتذہ کو سیکیورٹی بھی دی گئی تھی۔
غلام نبی میمن نے کہا کہ خاتون کو استعمال کرکے خودکش حملہ کیا...
کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے سے متعلق تحقیقات کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر ہونے والے خود کش حملے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ(بی ڈی ایس) کی جانب سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہےجس میں کہا گیا ہے کہ خودکش...