پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) میں شکستوں کا ملبہ کورونا وبا اور کھلاڑیوں کی انجریز پر ڈال دیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کراچی کنگز کے اونر نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کراچی! ہم نے بہترین ٹیم بنانے کی کوشش کی لیکن ہم ناکام رہے، دوسری ٹیموں...