راؤ انوار

  1. Rana Asim

    نقیب اللّٰہ قتل کیس کاتحریری حکم نامہ:شبہات کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے

    کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا،42 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا مقدمے میں شکوک و شہبات پائے گئے ہیں، اسلامی اور یونیورسل اصول کے تحت شکوک و شہبات کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے تحریری فیصلے...
  2. Rana Asim

    بےنظیر بھٹوشہید کے قتل اور پرویز مشرف کے معاملےپر راؤ انوار کے انکشافات

    راؤ انوار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بینظیر بھٹو کے قتل پر جے آئی ٹی رپورٹ پر دستخط اس لیے کیے کہ ان پر اس وقت کے وزیرِ داخلہ رحمان ملک کا دباؤ تھا کہ قتل میں جنرل مشرف کو ملوث کیا جائے۔ سابق پولیس افسر راؤ انوار نے دعویٰ کیا کہ پرویز مشرف کا بیان یا ان سے پوچھ گچھ کیے بغیر...