قومی سلامتی پالیسی

  1. Muhammad Nasir Butt

    قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو ہی نہیں کیا گیا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    پاکستان کے مفادات پر آنچ نہیں آنے دینگے اور نہ کسی کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت دیں گے: قومی سلامتی اجلاس تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحران اور دہشت گردی کی حالیہ لہر کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے علاوہ مسلح افواج...
  2. S

    ‏اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں،معید یوسف

    ‏اپوزیشن سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں،معید یوسف مشیر قومی سلامتی امور معیدیوسف کا کہنا ہے کہ پالیسی پر سول اورملٹری اتفاق رائے موجود ہے لیکن اپوزیشن ‏سے قومی سلامتی پالیسی پر اتفاق رائےکی ضرورت نہیں، اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا...
  3. S

    ہائبرڈوارفیئراورماحولیات بھی قومی سلامتی پالیسی میں شامل،اہم نکات سامنےآگئے

    سو سے زائد صفحات پر قومی سلامتی پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان 50 صفحات پر مشتمل غیر خفیہ پالیسی کے نکات کا 14 جنوری کو اجراء کرینگے۔ پالیسی اکانومی، ملٹری اور ہیومن سکیورٹی تین بنیادی نکات پر مشتمل ہے۔ پاکستان میں قومی سلامتی سے متعلق پہلی بار جامع...
  4. S

    پاک فوج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کرے گی،آئی ایس پی آر

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کرے گی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی قومی سلامتی پالیسی کا...
  5. Muhammad Awais Malik

    پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری،پالیسی کا محور کیا ہے؟

    نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے ملک کہ پہلی قومی سلامتی پالیسی برائے 2022-2026 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا 36 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عسکری حکام اور وزرا شریک ہوئے جن میں شیخ رشید، فواد چوہدری، شیریں مزاری، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اور...