میں تو پنج تن کا غلام ھوں
حضرت امام حسین نے یذید کے ظالمانہ نظام کے خلاف جنگ میں اپنا پورا کنبہ قربان کروا دیا، امام حسین کی یہ جنگ کفر کے خلاف نہیں بلکہ ایک بے انصافی پر مبنی ظالمانہ نظام کے خلاف جنگ تھی، دونوں طرف کی فوجیں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یہ خونخوار جنگ میں اتریں، امام حسین ھمیں بے...