قبل از وقت انتخابات

  1. M A Malik

    جرمنی میں قبل از وقت انتخابات کرانے کیلئے قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی

    جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹائن مائر نے 23 فروری کو قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے لیے پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق، برلن میں ایک تقریر کے دوران صدر اسٹائن مائر نے کہا کہ "اس مشکل وقت میں ہمیں ایک ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو...


Back
Top