آج سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جج صاب سے کہا گیا ہماری خواھش ہے اس کیس کو آپ لوگ روزانہ کی بنیاد پر سنیں اور انور ظہیر جمالی کی مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے فیصلہ سنا دیں تو ایک جج صاحب نے فرمایا ہماری سالانہ تعطیلات بی آ رہی ہیں تو شاہد شیخ صاحب یا وکیل نے ارض کی کے کیا تعطیلات...