برطانیہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بابراعظم ، شاہین شاہ اور نسیم شاہ کو اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے اندرونی کہانی بیان کردی ہے،ذرائع نے کہا کہ بابراعظم کو...