پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہتے ہیں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پی پی یا ن لیگ کی چوائس نہیں ہیں، انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پی پی یا ن لیگ کی چوائس نہیں ہیں۔ دونوں جماعتوں کا اس عہدے کے...
سبکدوش وزیراعظم کے تین سینئر سول افسران نگراں وزیراعظم کیساتھ کام جاری رکھیں گے
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، شہباز شریف کے سابق مشیر اور گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر احد چیمہ اور جوائنٹ سیکرٹری محب علی کو نئے وزیراعظم نے برقرار رکھا ہے،وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے...
نگراں وزیراعظم کے لیے دس نام سامنے آگئے، نگراں حکومت کے قیام کے لئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے، اتحادی جماعتوں نے نگران وزیراعظم کا فیصلہ شہباز شریف کے حوالے کردیا، جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی مشاورت کررہی ہیں،
نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور اتحادی...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا، ہماری فوج دور اندیش ہے ،نگران وزیراعظم کے لیے معیشت دانوں کے انٹرویوز راولپنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ 31 مئی سے پہلے فیصلے ہوں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے کہا ان کے پاس ایک ووٹ...