حکمران جماعت کے سینئر قائدین کے خلاف اہم کیسز پر کام کرنے والے نیب افسران کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ، مریم نواز، خواجہ آصف اور علیم خان جیسے سینئر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف جن نیب کے افسران نے تحقیقات کی تھیں ان کا تبادلہ کردیا گیا...