کراچی میں 13 سالہ بچی کے اہلخانہ کی جانب سے معافی کے بعد متاثرہ بچی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر وائرل کرنے والا ملزم رہا ہوگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت میں 13 سالہ بچی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر مبینہ طور پر بلیک میلنگ...