قیمت میں اضافہ ناجائز کاروباری طریقوں، ناقص گورننس اور استحصالی پالیسیوں کا نتیجہ ہے: سابق وزیر خزانہ
ملک بھر میں چینی کی شدید قلت کے حوالے سے خبروں پر سابق وفاقی وزیر خزانہ ورہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ ناجائز کاروباری طریقے اور ناقص گورننگ ہے۔ پی ڈی ایم...