بازیاب بچوں کے نمونے لے کر ڈی این اے کے لیے بھجوائے گئے ہیں: پولیس ذرائع
بچوں کے اغوا اور جبری مشقت لینے میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ صدر جہلم پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواکار گینگ کو گرفتار کیا ہے جس میں 3 مردوں کے علاوہ 1 خاتون بھی شامل ہے۔ اغواکار گینگ...