ورچوئل یونیورسٹی پاکستان میں آن لائن تعلیم دینے والی واحد بڑی یونیورسٹی ہے، جس سے مڈل کلاس کے لاکھوں طلبا حصول علم کیلئے وابستہ ہیں، تاہم طلبا کا کہنا ہے کہ اس سپرنگ سمسٹر 2022 کے فائنل رزلٹ میں یونیورسٹی نے حیران کن طور پر رزلٹ کی تیاری میں غفلت کا مظاہرہ کیا اور 90 فیصد طلبا کو فیل قرار دیا...