پاکستان مسلم لیگ کے مقرر کردہ گورنر پنجاب نے صوبائی وزراء سے حلف لینےسے انکار کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں ایک اور آئینی بحران سراٹھانے لگا ہے۔
خبررساں ادارے سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی نامزدکردہ وفاقی کابینہ سےحلف نہیں لیں گے...