مظہر عباس

  1. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان کی سیاست میں کچھ بھی سرپرائزنگ نہیں: مظہر عباس

    ہر سردار جیت جاتا ہے، کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جو اپوزیشن کے طور پر کھڑی رہ پائے: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار مظہر عباسی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ کیا بلوچستان میں سیاسی سرپرائز ہو گیا ہے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں صوبہ پنجاب کے بارے...
  2. Rana Asim

    پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے: تجزیہ کار

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف کراچی نہیں پورے پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور بینظیر شاہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں عمران خان کی پوزیشن سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ تجزیہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران کے پاس کھونے کیلئے اب کچھ نہیں،جلسوں کا فائدہ نظر آیا:مظہر عباس

    چیئرمین تحریک انساف عمران خان نا اہل ہوجائیں یا ان پر پابندی لگ جائے الیکشن میں کھڑے ہونے کیلیے تو اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا کیا لائحہ عمل ہوگا؟ جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینیئر تجزیہ کار مظہر عباس سے اس حوالے سے سوال پوچھا، ساتھ ہی پوچھا کہ ضمنی انتخاب...
  4. Muhammad Awais Malik

    اس معاملے کو آگے نہیں جانا چاہیے،شہباز گل کومعافی مانگنی چاہیے:مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی...
  5. S

    ملزم نیب میں کسےترامیم کرسکتے ہیں،عمران کی بات کو سپورٹ کرتاہوں:مظہر عباس

    ملزم نیب میں کسے ترامیم کر سکتے ہیں،مظہر عباس عمران خان کی بات کے حامی سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کررکھا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ ملزم نیب میں ترامیم نہیں کرسکتے،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو بہت پہلے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدینا چاہیے تھا، انہوں نےایک ہاری ہوئی جنگ جیتنے کی کوشش کی۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نےکہا کہ استعفیٰ دیدینا بھی ایک طرح سے احتجاج ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے عمران خان نے یہ گریس نہیں دکھائی۔...
  7. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے ہمیشہ چوہدری برادران کے ساتھ برا کیا اور وعدہ خلافی کی:مظہر عباس

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شریف برادران نے ہمیشہ چوہدری برادران کے ساتھ برا کیا ہے اور ان سے کیے وعدے توڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس کا کہنا تھا کہ جب میاں شہباز شریف ملاقات کیلئے جب چوہدری برادران کے گھر گئے تھے تو مجھے نہیں پتا اس میں...
  8. S

    شہباز شریف کو خطاب سے روکنے کیلئے قرار داد کی تیاری:مظہر عباس کا تبصرہ

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ اگر یہ قرارداد آتی ہے تو یہ تمام ممبران پر لاگو ہو گا کیونکہ قومی اسمبلی میں متعدد لوگوں پر کیسز چل رہے ہیں، کسی کو قومی اسمبلی میں خطاب سے روکنا بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر...
  9. S

    کیا نواز شریف کی نااہلی ختم ہونی چاہیے؟مظہرعباس اور امجد شعیب میں تکرار

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ اس قانون پر نظرثانی کرے،یہ درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے دائر کی،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا...
  10. S

    زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، وزیراعظم کی دھمکی کس کے لئے؟ تجزیہ کاروں کا تبصرہ

    زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا وزیراعظم کی دھمکی کس کے لئے؟ تجزیہ کاروں کا تبصرہ وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا کہ میں ابھی حکومت میں ہوں اس لیے خاموش ہوں، اگرحکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا اور پھر آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیراعظم کے اس بیان...
  11. S

    رانا شمیم نے بیان حلفی نواز شریف کے دفتر میں کیوں جمع کروایا: مظہر عباس

    جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان سارہ الیاس نے تجزیہ کاروں سے سوال کیا کہ پہلے سوال وزیراعظم کہتے ہیں شریف فیملی مافیا، بقا کی جنگ لڑرہی ہے، کیا بیان درست ہے؟ سینیئر صحافی مظر عباس نے کہا کہ عدالت میں جو کیس التو کا شکار ہو اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہئے، نہ ہی کیا جاسکتا، چاہئے آپ اس...
  12. Rana Asim

    پی ٹی آئی پریشان،کوئی شریف پاکستانی سیاست میں رہا تو مشکل ہوگی:مظہر عباس

    نجی ٹی وی چینل پر پروگرام سوال یہ ہے میں تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے 3 سال میں مسلم لیگ ن کو توڑنے کی بڑی کوششیں کی گئیں ان کے مابین اگر کوئی اختلاف ہے بھی تو اس طرح دیکھنے میں وہ ایک ہی نظر آتے ہیں۔ مظہر عباس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ٹوٹنے کے دعوے کرنے والے کچھ بھی کہتے رہیں مگر...
  13. Rana Asim

    مری سانحہ،حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر:مظہر عباس

    سانحہ مری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ یہ جو سانحہ تھا اس سے بھی بڑا حادثہ یہ ہوا ہے کہ لوگ اتنا سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی رکے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی ذمہ داری اب ان پر ہے جو اسے ٹھیک کرنے جا رہے ہیں۔ مظہر عباس نے کہا کہ بنیادی ذمہ داری حکومت وقت کی ہے...
  14. S

    پی پی کا مارچ الیکشن مہم ہوگا،پی ڈی ایم کا مارچ مشکل ہے،مظہرعباس

    پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم نے فروری اور مارچ میں حکومت مخالف مارچ کے اعلان کردیا ہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان کی جانب سے سنیئر تجزیہ کار مظہر عباس سے سوال کیا کہ کیا مقصد ہوسکتا ہے دو الگ الگ مارچ کا؟ کیا بلاول بھی مارچ کر کے گھر چلے جائیں گے؟ اس سے کیا حاصل ہوگا؟ حکومت...
  15. Rana Asim

    مظہر عباس کا آڈیولیک میں نام آنےپرلیگی رہنماؤں کو جواب،شہباز گل کابھی ردعمل

    مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور لیگی رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ میں کئی صحافیوں پر تنقید کی گئی جن میں مظہر عباس کا بھی نام شامل ہے، کسی اور صحافی نے تو اس پر بات نہ کی مگر مظہر عباس نے اس پر ایک ٹوئٹ کر دیا۔ تجزیہ کار نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز اور پرویزرشید کا شکریہ ادا...
  16. Muhammad Awais Malik

    نوازشریف واپس آئے تو دوبارہ بیرون ملک نہیں جا سکیں گے،مظہر عباس

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ نواز شریف واپس کیوں آئیں گے؟ ایسی صورتحال میں جب انہیں یہ پورا خدشہ ہے کہ ان کی اپیل مسترد ہوسکتی ہے ، انہیں یہ خطرہ...
  17. S

    جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے،مظہر عباس

    معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے ن لیگی قائد کی وطن واپسی کے حوال سے بڑا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں جب تک اگلے الیکشن کی تاریخ نہیں آتی تب تک نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں تبصرہ کرتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ اگلے الیکشن کی تاریخ کا...
  18. S

    لوگوں کا نوکریوں کیلئے بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کےبیان کے منافی ہے،مظہرعباس

    لاکھوں لوگوں کا نوکریوں کیلئے باہر جانا حکومت کی کامیابی ہے؟ کیا یہ تحریک انصاف کے بیانئے کی نفی نہیں ؟ وزیراطلاعات فواد چودری کے بیان پر مظہر عباس سے جیو نیوز کے پروگرام میں سوالات کئے گئے، جس پر مظہر عباس نے پوری تفصیلات بتادیں۔ مظہر عباس نے کہا کہ پاسپورٹ کو سستا کیا جائے ، ویزے کا اجرا آسان...