اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے کے دوران شدید مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 107 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
معیشت سدھارنے برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بادل چھائے رہے۔
ہفتہ وار بنیادوں پر...