سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کیلئے کچھ مشکوک افراد نے بنی گالہ کے باہر ریکی بھی کی ہے۔
جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو 100...