.آج ١ ہفتے سے نئی بحث چھڑی ہوئی ہے کے رپسٹ کو سرے عام پھانسی کا قانون لایا جائے جو رپسٹ قتل کرتا ہے اسکو تو پھانسی ہونی چائیے
اور چھوٹے بچو کو جو زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اسکو تو سرے عام لٹکاؤ
لیکن یہ نامرد بنانے بنا نے کا قانون کا کیا مذاق لگایا ہوا ہے یہ مردو کو بلیک میل کرنے اور جھوٹے...