Pakcola
Senator (1k+ posts)
.آج ١ ہفتے سے نئی بحث چھڑی ہوئی ہے کے رپسٹ کو سرے عام پھانسی کا قانون لایا جائے جو رپسٹ قتل کرتا ہے اسکو تو پھانسی ہونی چائیے
اور چھوٹے بچو کو جو زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اسکو تو سرے عام لٹکاؤ
لیکن یہ نامرد بنانے بنا نے کا قانون کا کیا مذاق لگایا ہوا ہے یہ مردو کو بلیک میل کرنے اور جھوٹے پرچے کاٹنے کے لئے نئی ایجاد ہوگی
یہ دہندہ کرنے والو کا نیا ہتھیار ہوگا اگر کوئی سیکس ورکر اپنی مرضی سے کام کر کے دوسری فریق پر ریپ کا الزام لگا دے تو اسکا ذمدار کون ہوگا اور اپنی پولیس تو پیسا لے
کر سب ثبوت نکال دیگی آپکے خلاف اور پھر اس مافیا کو بھی پیسے دو اور پولیس کو بھی
consensual sex. دو فریقین کے مابین
ہو اور لڑکی کسی بھی وجہ سے زیادتی کا الزام لگا کر دوسرے شخص کی زندگی ختم کردے گی اسکا زمیدار کون ہوگا یہ کیسے ثا بت ہوگا کے لڑکی کی مرضی شامل تھی یا نہیں

تیسرا نامرد شخص نفسیاتی مریض بن کر سیریل کلر بن سکتا ہے خواتین پی حملے کر سکتا ہے ایسا شخص معاشرے کے لیے خطرناک ثا بت ہوگا
ہمے جذباتیت سے کام نہیں لینا چاہیئے اور جو قانون ہے اسی کو مضبوط بنانا چاہیئے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/26sh6zyn/Consent.jpg
Last edited by a moderator: