ماڈلز پاکستانی و مشرقی ملبوسات کے ڈیزائن کی نمائش کی اور پاکستان کی ثقافت کے ایسے رنگ بکھیرے جو کہ اُن رنگوں سے بالکل مختلف تھے کہ جن سے امریکہ اور مغری میڈیا ،پاکستان کی تصویر کشی کرتا ہے
نیویارک (محسن ظہیرسے ) امریکہ میں متعین پاکستان کے سفارتی حکام کو اپنے ملک کا ایک سوفٹ امیج امریکہ سمیت...