منشیات کیس

  1. M A Malik

    نتاشا دانش اگر منشیات کیس میں اعتراف جرم کرلے تو کتنی رعایت ملے گی؟

    نتاشا دانش اگر منشیات کیس میں اعتراف جرم کرلے تو کتنی رعایت ملے گی؟ کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش کو منشیات کیس میں اعتراف جرم کرنے پر کتنی رعایت مل سکتی ہے، ماہر قانون کی رائے سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش پر22 اکتوبر کو فرد جرم...
  2. Rana Asim

    راناثنامنشیات برآمدگی کیس، شہریارآفریدی ثبوتوں کو لے کر پراعتمادکیوں تھے؟

    سابق وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کو رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات اور اس کیس پر کس نے بریف کیا فواد چودھری نے بتا دیا۔ نجی چینل آج نیوز کے صحافی یونس خان نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ انہوں نے جس ویڈیو اور ثبوتوں کی بات کی تھی وہ اب تک عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے جس پر شہریار...
  3. Rana Asim

    منشیات کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل کو لاہور ہائیکورٹ نے باعزت بری کر دیا

    میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیک جمہوریہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزااہلیسکووا کو منشیات کیس کی اسمگلنگ میں ملنے والے 8 سال قید کی سزا سے بری کر دیا۔ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ماڈل ٹریزا کو ملنے والی 8 سال قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، فاضل عدالت نے...


Back
Top