ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ

  1. Rana Asim

    امریکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار، پاکستانی فوج کا کون سا نمبر؟

    پاک فوج کو دوہزار تئیس میں دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دے دیا گیا، پاک فوج تین سالوں میں آٹھ بار آگئے بڑھی،اس سے قبل ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں پاک فوج بالترتیب 15 ویں، 10 ویں اور 9 ویں نمبر پر موجود تھی تاہم رواں سال اس کی رینکنگ میں دو درجے کی بہتری ہوئی ہے۔...


Back
Top