یہ دیکھیے، اپنے خشخاش کو انسانی زندگی سے ذیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اب تو حیرت تک نہيں ہوتی ہے۔
دن بہ دن میری الجھن بڑھتی جارہی ہے یہ سوچتنے ہوئے کہ ان دہشت گردوں کی لوگ کتنی حمایت کرتے ہيں۔ اگر آپ دوسرے فورمز پر دیکھنے کی جرات کریں گے تو آپ جان جائیں گے کہ میں کس بارے میں بات کر رہا ہوں۔ یہ...