پاکستان کے مفادات پر آنچ نہیں آنے دینگے اور نہ کسی کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت دیں گے: قومی سلامتی اجلاس
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحران اور دہشت گردی کی حالیہ لہر کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم کے علاوہ مسلح افواج...