بوٹ پالشیا اور بچہ جمہورا
بوٹ پالشئے ضرور ہوتے ہیں- یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے ذاتی مفاد اور پیسے کی خاطر اپنا ضمیر بیچ کر فوج کی ناجائز وکالت کرتے رہتے ہیں ہر وقت- چاہے فوج غلطی پر ہی کیوں نا ہو- اور سیاستدانوں کے ہر وقت لتے لیتے رہتے ہیں- یہ لوگ فوج کو ہر قسم کی غلطی سے بالاتر سمجھتے ہیں- ان...