mamoli

  1. ustadjejanab

    Aik mamoli si tasweer

    ہماری آنکھیں ہمیں روزانہ بے شمار مناظر دکھاتی ہیں ،،،آنکھ کا کام صرف اتنا سا ہے کے منظر کی نشاندہی کرے اور دل و دماغ کو آگاہ کرے ...اب دل جانے اور دماغ جانے ...یہ دونوں موصوف اتنے لاپرواہ واقع ہوتے ہیں کہ نظارہ چاہے کتنا ہی دلکش کیوں نہ ہو ،،،بھولنے میں چند ساعتوں سے زیادہ نہیں لگاتے ..دل اور...


Back
Top