تحریر:عثمان غازی
ملالہ کے پاکستان میں ہر داڑھی والا دہشت گرد ہوگا، ہر ٹوپی والے پر زمین تنگ کردی جائے گی، برقعے والیوں کے بدن سے برقعے نوچ لیے جائیں گے، ملالہ کے پاکستان میں گھر گھر ڈرون حملے ہوں گے، پاکستان امریکی کالونی بن جائے گا، ملالہ کے پاکستان میں صرف اسی کا اقبال بلند ہوگا جوامریکا...