عجوہ کھجور کی فضیلت !
عجوہ کھجور کی فضیلت
عجوہ کھجور حضور اکو محبوب ترین کھجوروں میں تھی‘ یہ مدینہ منورہ زادہا اللہ شرفاً وتعظیماً کی عمدہ ترین‘ انتہائی لذیذ‘ مفید سے مفیدتر‘ قیمتاً بہت ہی عالی اور اعلیٰ قسم کی کھجور ہے۔
حدیث میں اس کے متعلق آیا ہے کہ یہ جنت کی کھجور ہے‘ اس میں دوران سر سے‘...