معروف گلوکار علی نور کو صحافی عائشہ بنت راشد نے ’وحشی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر ’جنسی ہراسانی‘ کے الزامات عائد کردیئے، عائشہ نے انسٹاگرام پر دونوں کے درمیان مبینہ واٹس ایپ میسجز کے سکرین شاٹس شیئر کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق عائشہ بنت راشد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار علی نور کیساتھ...