وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی تاہم اس میں واضح کمی ضرور آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر نے یہ اعلان گوجرانوالہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ 720 میگاواٹ کے پاور پلانٹ نے کام کرنا شروع کردیا ہے، عید...
ٹیلی کام آپریٹنگ کمپنیوں نے کنکٹیویٹی کی لوڈ شیڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ مالی سال میں موبائل فون ، اے ٹی ایم سروسزمیں خلل کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو فائبر آپٹیکل کیبل پر عائد کردہ کسٹم ڈیوٹی اور...
خبر رساں چینل اے آر وائے کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد سے قبل عوام کو بڑے خدشے سے خبردار کردیا، اب دن میں تین بار گیس کی لوڈشیدنگ ہوگی۔
سینیٹ کے اجلاس سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کیلئے ایک دن میں 3 مرتبہ گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو...