آفاق صاحب کی بےتحاشا تھریڈز جو پچھلے چند دن میں انہوں نے ہم پہ انڈیلے ہیں
اور جن میں پردے سے لیکر ویلنٹائں ڈے اور پھر لبرلزم سے فحاشی تک' ہر چیز
کو آپس میں جوڑ کہ دردمندانہ اپیلیں کی ہیں کہ ہم ان سب "برائیوں" سے دور رہیں
لازم تھا کہ آج چھٹی کے دن کا فائدہ اٹھاؤں اور اپنی شکستہ اور بے ربط...
Muslim Liberal Activist Maajid Nawaz on racial profiling, ground zero mosque, free speech, anti-muslim bigotry, antisemitism, ideology of Islamism, far-right, far-left and homophobia.
Wikipedia page: https://en.wikipedia.org/wiki/Maajid_Nawaz