لال حویلی

  1. Rana Asim

    عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا؟ لال حویلی سیل کرنے پر سوشل میڈیا کا ردعمل

    سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی رہائشگاہ کو سیل کرنے کو سوشل میڈیا صارفین حکومت کی ایک اور...
  2. S

    لال حویلی کیلئے میری لاش پر سے گزرنا پڑے گا، شیخ رشید کی وارننگ

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کردیا، شیخ رشید نے کہا لال حویلی خالی کروانے کے لیے میری لاش کے اوپر سے گزرنا پڑے گا۔ ٹوئٹر پر انٹرویو کی ایک ویڈیو شیخ رشید نے شیئر کی جس میں میزبان کے سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہاں لڑائی عمارتوں سے شروع ہوتی ہے، ایف بی آر...
  3. Rana Asim

    شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نےلال حویلی خالی کرنے کا حکم مقامی عدالت میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی شیخ رشید نے درخواست میں کہا ہے کہ مقدمے کی تاریخ 24 اکتوبر مقرر ہے اس کے باوجود غیر...
  4. Muhammad Awais Malik

    شیخ رشید کو لال حویلی سمیت جائیداد خالی کرنے کا حکم،7 دن کی مہلت

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کی رہائش گاہ لال حویلی سمیت جائیداد خالی کرنے کا حکم مل گیا ہے، 7 روز کی مہلت بھی دی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کو یہ نوٹس متروکہ وقف املاک کی جانب سے دیا گیا ، نوٹس میں شیخ رشید کو 7 روز کے اندر جائیداد کی بے دخلی کی...