نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جون کے مہینے میں ایک امریکی مگزین ووگ کو شادی سے متعلق ایک ایسا بیان دیا جو کہ کافی متنازع بن گیا تھا، اس پر اب وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ بات انہوں نے لا شعوری (نہ سمجھی) میں کہی تھی۔
ملالہ یوسفزئی نے امریکی میگزین "ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا...