میاں صاب یہ قوم نہیں سدھرے گی
"خاتین و خضرات" یہ کہانی ہے سپین کے مسلمان بادشاہ فرڈینینڈ کی۔ سپین کی سلطنت اندلسیہ میں "قصطنتنیہ" کے مشہور شہر میں ایک ریاست پر یہ بادشاہ حکمران تھا۔ اس کی رعایا میں کل پینتیس لاکھ، پچیس ہزار، پانچ سو تین شہری شامل تھے۔ اس بادشاہ کا لوہے کا کاروبار تھا۔ اس بادشاہ...