فلسطینیوں کی چوتھی نسل کھلے آسمان تلے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
IK = UTURN said:
فلسطینیوں کی چوتھی نسل کھلے آسمان تلے مررہی ہے
اور عالم اسلام!!!!

اور عالمِ اسلام کو اپنی حرام کی کمائی انگلینڈ، امریکہ اور پانامہ میں چھپانے سے فرصت نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عالم مسلمان نشنلازم کی لسی پر کر سو رہا ہے