سیدمودودی رحمہ اللہ جمہوریت اور ضیا الحق
جنرل ضیاء الحق: مولانا محترم میں چاہتا ہوں کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے اس سلسلے میں آپ میرے ساتھ تعاون فرمائیں تو عنایت ہوگی ۔مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی : آپ اس ملک میں وعدے کے مطابق انتخابات کرادیں ،یہ اس قوم پر آپ کا بہت بڑا احسان اور آپ کی...