hummen

  1. azrana

    Hunger in Pakistan, after Mean of hummen

    ایک تازہ عالمی سروے کے مطابق پاکستان کی چوالیس فیصد آبادی کو خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اپنی غذا تبدیل کرنا پڑی ہے۔ برطانیہ کے غیر سرکاری امدادی ادارے آکسفیم کی جانب سے کرائے گئے اس سروے کے نتائج سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے ستاون فیصد افراد بوجوہ وہ خوراک نہیں کھا سکتے جو دو...