جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    آج بندیال پرانگلیاں اٹھ رہی ہیں،کیاقاضی فائز کومعاف کردیاجائےگا:تجزیہ کار

    اگر آج عمر عطاء بندیال پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو کیا قاضی فائز عیسیٰ کو معاف کر دیا جائے گا: سینئر صحافی وتجزیہ کار سینئر صحافی وتجزیہ کار ایثار رانا نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام سٹریٹ ٹالک ود عائشہ بخش میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اور جو...
  2. Muhammad Awais Malik

    کنونشن پارلیمانی اجلاس نہیں تھا؟ قومی آئینی کنونشن کے حوالے سے اہم وضاحت

    قومی آئینی کنونشن کے حوالے سے ترجمان قومی اسمبلی نے اہم وضاحت جاری کردی، قومی اسمبلی کے ترجمان نے ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا آئین کے 50 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں تقریبات منعقد ہوئیں، قومی آئینی کنونشن کسی بھی طرح سے پارلیمانی اجلاس نہیں تھا۔ ترجمان نے کہا تقریب سے متعلق خبروں کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    چیف جسٹس کا گولڈن جوبلی تقریب میں نا آنے کا دکھ ہے:رانا ثناء اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بھی آج پارلیمنٹ میں آنا چاہیے تھا،انہوں نے اسپیکر کی دعوت پر انکار نہیں کیا ، اگر وہ انکار کرتے تو ہم ان کے پاس چلے جاتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز...
  4. Rana Asim

    سپریم کورٹ، توہین مذہب کے ملزم سلامت کی ضمانت منظور

    سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا توہین مذہب کے مقدمات میں ریاست کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ توہین مذہب کے مقدمات میں ملزم کو کیس...
  5. Rana Asim

    پڑوسی سے جھگڑے پر بھی منشیات ڈال دیں:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برہم

    سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا کہ کیا اے این ایف کے...
  6. Rana Asim

    پیدل جاتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گورنر بلوچستان کی گاڑی کا چالان کروا دیا

    گورنر بلوچستان کے کالے شیشے والی گاڑی میں سپریم کورٹ آمد پران کے اسکواڈ کا چالان کردیا گیا، یہ چالان جسٹس فائزعیسیٰ کی نشاندہی پر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نئے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد ایوان صدرِ سے پیدل سپریم کورٹ آرہے تھے۔ججز...
  7. Muhammad Awais Malik

    جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا،تحریری فیصلہ

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کیس کے مختصر فیصلے کے 9 ماہ 2 دن بعد 45 صفحات پر مشتمل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ بھی شامل ہے۔ تحریری فیصلے کے...
  8. Muhammad Awais Malik

    لاہور مال روڈ پر مین ہول کھلے ہیں؟جسٹس عیسیٰ کے دعوی پراظہر مشوانی کا جواب

    وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاہور میں بارش سے متعلق بیان پر جواب سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے صحافی ارشد علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک بیان کو شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں بارش...
  9. S

    سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے:فروغ نسیم ،شہزاد اکبر کا اعلان

    سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے، فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کا اعلان وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا،ایکسپریس نیوز کے مطابق سرینا عیسی کی جانب سے مشیر داخلہ برائے...