حکومت نے کالا دھن روکنے کے لیے کمر کس لی،ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا،
ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی...
سماء نیوز کے مطابق پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے 1500 سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے کہا تاہم قانونی حوالہ کمزور ہے۔
اس حوالے سے ايف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے کرپٹو کرنسی اور...