انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں عمران خان کی تقریر کو نشر ہونے سے روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو آمریت قرار دیا۔
عالمی تنظیم کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب، اخبارات اور ٹی وی چینلز کی بندش، صحافیوں کی جبری برطرفی اور...