جھاڑو

  1. M A Malik

    لاشیں گریں تو سب گھر جائیں گے، جھاڑو پھر جائے گی : شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گریں گی تو سب گھر جائیں گے اور یہاں جھاڑو پھر جائے گی، یہ لوگ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر میں بدھ تک گرفتار نا ہوا تو راولپنڈی میں عمران خان کے مارچ...


Back
Top