جیابچن

  1. M A Malik

    لعنت ہو آپ پر!آپ کے برے دن آنے والے ہیں،جیا بچن کی حکمران جماعت پر چڑھائی

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور بھارتی رکن اسمبلی جیا بچن حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر پھٹ پڑی ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایسی حکومت پر لعنت ہو، ان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی راجیہ سبھا میں ایک بل پر بحث جاری تھی جس دوران سماج وادی پارٹی کی رکن جیا بچن نے حکمران...


Back
Top