چیئرمین نادرا نے کراچی کے نادرا آفس میں افسر کی خاتون سے بدتمیزی سے متعلق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی می اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سراج کی جانب سے خاتون شہری سے بدتمیزی اور دھکیوں سے متعلق خبر شائع کی گئی تھی۔...