فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کی جانے والی اضافی رقم کو سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کا حصہ بتایا گیا ہے: ذرائع
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے رواں سال میں مارچ سے اکتوبر کے درمیان ملک بھر کے بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بلوں میں اضافی چارجز 14 روپے 34 پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ چارجز کو معاف نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کا فیول ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں بلکہ موخر کیا گیا ہے۔ درآمدی...
سبسڈی کے نام پر اربوں روپے ہڑپ کر لیے گئے، قوم عمران نیازی کا اصل چہرہ پہچانے، پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قرض کا حصول کوئی کامیابی نہیں، ہمیں اپنے پائوں پر کھڑا ہونا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم...
وزارتِ توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر 200 یا اُس سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کو معافی ملے گی۔ جس کا اعلان وزیراعظم نے دوحہ پہنچ کر ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ میں میڈیا سے گفتگو میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف کرنے کا اعلان...