سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر جواب بھجوادیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق قومی احتساب بیورو( نیب) نے فرح خان کو 20 جولائی کو طلب کیا تھا جس پر فرح خان نے جواب دیتے ہوئے کارروائی روکنے کیلئے نوٹس ارسال کردیا ہے۔
رپورٹ کے...
پنجاب حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ اور ملک احمد خان نے یہ اعلان ایوان وزیراعلی پنجاب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکیا ، اس موقع پر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان،...
دن رات بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات لگانے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنادیں
حامد میر نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کا ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا ۔ اگر چہ مریم اورنگزیب ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ کال پر...
قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابقہ خاتون اول کی سہیلی فرح خان عرف فرح گوگی سے متعلق کیس میں 4 افراد کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوٹسز نیب لاہور کی جانب سے فرح خان کے مینجرسمیت دیگر ملازمین کو جاری کیے گئے جن میں کیشئر اور بینکرز شامل ہیں۔
نیب نے وقار، مظاہر بیگ، منیر...
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کے اثاثوں میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اس حوالے سےا ہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرح خان کے لیگل ٹیکس ایڈوائزر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ان کی موکل کے اثاثوں میں صرف 5 کروڑ...
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان اور ان کے شوہر نے دبئی سے وطن واپس آنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے اپنے خلاف کرپشن کیسز کا سامنا کرنے کیلئے دبئی سے واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اپنے شوہر کے...
حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست اور کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان واپس لا نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فرحت شہزادی پر الزام ہے کہ انہوں نے عمران خان کی فرنٹ پرسن کا کردار ادا کیا اور اس حوالے سے ان سے حقائق معلوم کرنے ہیں، فرح گوگی پر...
سابق خاتول اول بشریٰ بی بی کی دوست فرخ خان کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں، فرح خان کا کہنا ہے کہ نیب سے ڈروں گی نہ چھپوں گی،نیب کی انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونگی اور تحقیقات کا سامنا کرینگی،فرخ خان نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر اور اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ نیب کے سامنے پیش ہونگی۔...
عمرسن خان کی حکومت جانے کے بعد نیب کا پہلا بڑا ایکشن۔ قومی احتساب بیورو نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا۔
نیب کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق...
خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان کے شوہر نے اپنی اہلیہ پر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ہے۔ احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عمران خان کے خلاف کچھ نہ ملا تو میری فیملی کو نشانہ بنا کر نیا کیس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی...
خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان سے متعلق مختلف مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات سامنے آئے تو پتہ چلا کہ فرح خان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر کی بہو ہیں۔ ان مالی بےضابطگیوں سے متعلق جب لیگی ایم پی اے سے سوال کیا تو انہوں نے فرح کو اپنی بہو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر...